











آپ b.VPNکو ونڈوز،میک،آئی او ایس اور اینڈرائیڈ پر نہایت آسانی سے ترتیب دے سکتے ہیں۔ ایکb.VPN سادہ، اورنہایت آسانی سے کنفگر ہونے والے انٹرفیس کے ساتھ استعمال میں آسان ہے۔آپ کو صرف ایک اکاؤنٹ بنانا ہے،جس آلے پر آپ اسے استعمال کرنا چاہتے ہوں پر انسٹال کریں اور لاگ ان ہوں اور ہمارے عالمی سرورز کے نیٹ ورک تک انٹر میڈیٹ،ایڈوانسڈ،بلارکاوٹ اور نہایت محفوظ رسائی کے فوائد سے لطف اندوز ہو کر بہتر انٹرنیٹ براؤزنگ کریں چاہے آپ کہیں بھی موجود ہوں۔
انفرادی کے ساتھ ساتھ کاروباری لوگوں کے لئے بھی b.VPNایک آیئڈیل ورچوئل پرایئویٹ نیٹ ورک ہے( ہمارے خصوصٰ بزنس وی پی این پیکجز ملاحظہ کریں)۔برطانیہ اور امریکہ میں ہمارے تیزرفتار وی پی این سرورز کی وجہ سے b.VPNنیٹ فلیکس،بی بی سی، آئی پلیئر اور مختلف اسٹریمنگ سروسز کے ساتھ موافقت رکھتی ہے۔ b.VPNتمام آپریٹنگ نظاموں کے ساتھ بلا رکاوٹ ہے بمعہ آئی او ایس اور اس کے ساتھ ساتھ اینڈرائیڈ سے چلنے والے ٹیبلیٹس اور سمارٹ فونز تک۔
آپ کی کاروباری اور انفرادی ضروریات پر پورا اترنے کے لئے b.VPNتین منصوبوں پیش کرتا ہے۔ہمارے پیکجز آپ کو ہمارے تمام وی پی این سرورز تک کسی بھی وقت بلارکاوٹ اور بغیر کسی رفتار کی حد کے،ڈاؤن لوڈ اور استعمال کی رسائی دیتےہیں۔مزید برآں،لمبے دورانیے کی پیکجز کے لئے پرکشش بچت کی پیشکش ہے۔متنوع انتخابات اور محفوظ ادایئگی کے طریقوں میں سےابھی اپنا اکاؤنٹ حاصل کریں۔
وی پی این کلائنٹ صرف ایک کلک میں حاصل کریں! بس ’’ ڈاؤن لوڈ‘‘ بٹن جو آپ کی مشین کے آپریٹنگ نظام سے ملتا ہو پر کلک کریں۔
جوابات کی تلاش ہے؟ ہمارے خریداروں کی جانب سے پوچھے گئے عمومی سوالات کے جوابات کی فہرست دیکھنے کے لئےکلک کریں۔پھر بھی b.VPNکے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ اگر مندرجہ ذیل جوابات آپ کے تلاش سے نہیں ملتے ،اپنا سوال یہاں پوسٹ کریں اور ہم اس کا جواب دینے میں خوشی محسوس کریں گے۔
اپنے macOS 10.15 اور اس سے اوپر پر SmokeV2 کے ساتھ bVPN حاصل کریں۔
مزید پڑھیںآئی فونز پر SmokeV2 Polycentric وضع (tcp_trick) کے ساتھ T-Mobile مسائل کے بارے میں مزید معلومات کے لیے کلک کریں۔
مزید پڑھیںاینڈرائیڈ پر کنکشن کے مسائل کو ٹھیک کرنے کے لیے بیٹری آپٹیمائزیشن کو کیسے بند کریں۔
مزید پڑھیںتمام Ubuntu ورژن پر B.VPN (اوپن وی پی این کلائنٹ) کو انسٹال کرنے اور چلانے کے بارے میں مزید معلومات کے لئے کلک کریں.
مزید پڑھیںباخبررہیں! b.VPNپر کیا نئا ہو رہا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کریں اور اپنی آنکھیں وی پی این بچتوں،پیکشکشوں اور نئ خصوصیات کے اعلانات کے بارے میں کھلی رکھیں۔
یو کے سرورز 24 گھنٹے تک دیکھ بھال سے گزریں گے، اور کچھ صارفین کو محدود بندش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھیںشیڈو ساکس پروٹوکول اب دستیاب نہیں ہے۔
مزید پڑھیںبی وی پی این صارفین کے لیے اچھی خبر! اب آپ ایپ سے ہی پریمیم bVPN ٹوکنز کو ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں!
مزید پڑھیںSmokeV2 کے ساتھ bVPN اب آپ کے macOS 10.15 اور اس سے اوپر پر دستیاب ہے۔
مزید پڑھیںہم آپ سے آپ کی رائے سننا چاہیں گے! برائے مہربانی اس فارم کو استعمال کرتے ہوئے b.VPNکی طرف سےفراہم کردہ خدمات کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں کہ ہم آپ کے ہمارے ساتھ تجربے کو کیسے بہتر کر سکتے ہیں۔ہم تجاویز،درخواستوں اور شکایتوں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تکنیکی معاونت کے لئے،برائے مہربانی ’’ یہ کیسے کام کرتا ہے‘‘ والے حصے پر جائیں۔برائے مہربانی دیکھیں اگر آپ اپنے سوالات وغیرہ کے جوابات ہمارے ’’عمومی سوالات‘‘ والے حصے میں پا سکیں۔ مزید برآں،ہماری دوستانہ مزاج سپورٹ ٹیم لایئو چیٹ ویجیٹ کے ذریعے نیچے داہنی جانب 24/7 لایئو چاٹ کے لئے دستیاب ہے! ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹوں کے لئے دستیاب ۔
سوالات،شکایات اور بداخلاقی کی رپورٹ کے لئے۔